Exness Terminal
اعلی درجے کی خصوصیات کے ساتھ ویب ٹریڈر ایپ کی مدد سے اپنی ٹریڈنگ کی استعداد غیر مقفل کریں۔
ہماری تیز رفتار، حسب منشا ویب ایپ کے ساتھ ٹریڈ کریں
Exness Terminal پر بلاجھنجھٹ اور لچکدار ٹریڈنگ کا لطف اٹھائیں، یہ سو سے زائد مقبول CFDs کی ٹریڈنگ کیلئے ایک محفوظ اور ہموار ویب ٹریڈر پلیٹ فارم ہے۔
واچ لسٹ
Exness Terminal واچ لسٹ پر رئیل ٹائم قیمتیں اور حرکات حاصل کریں، اس میں سبھی دستیاب ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کی فہرستیں موجود ہوتی ہیں۔
ون کلک ٹریڈنگ موڈ
ٹریڈ کرنے کیلئے انسٹرومنٹس کی ٹائل فہرست سے انتخاب کریں اور زیر التواء آرڈرز کیلئے Limit Order فیلڈ کے ذریعے فوراً آرڈرز کھولیں اور بند کریں۔
پورٹ فولیو کا علاقہ
پورٹ فولیو کے علاقے میں قسم، حجم، قیمتوں، ٹیک پرافٹ، اسٹاپ لاس، کھولنے کے وقت، سواپ اور منافع و خسارے جیسی تفصیلات کے ساتھ اپنے آرڈرز ٹریک کریں۔
Instruments کا ٹیب
متعدد دستیاب چارٹ کی اقسام سے انتخاب کریں اور اشاروں، ڈرائنگ ٹولز وغیرہ سے انہیں حسب منشا بنائیں۔ چارٹ سازی TradingView کی طرف سے فراہم کی جاتی ہے
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا نظم
اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات جیسے کہ ٹریڈنگ ہسٹری، بیلنس، ایکوئٹی، مارجن، فری مارجن، مارجن کی سطح اور لیوریج کی سیٹنگز رئیل ٹائم میں دیکھیں نیز رقم ڈیپازٹ کریں اور نکلوائیں۔
اکاؤنٹ کی اقسام
MetaTrader 5 کی جانب سے معاونت یافتہ سبھی Exness ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی اقسام سے موافق ویب ٹریڈر پلیٹ فارم پر لچک سے لطف اندوز ہوں۔
Exness ہی کیوں
مارکیٹ سے بہتر حالات، منفرد خصوصیات اور جدید سیکورٹی نیز شفافیت اور شاندار کسٹمر سروس کے حوالے سے ہمارا عزم وہ وجوہات ہیں جن کے باعث ٹریڈرز Exness کا انتخاب کرنا جاری رکھتے ہیں۔
فوری رقم نکلوانا
اپنے فنڈز پر کنٹرول حاصل رکھیں۔ بس اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں، رقم نکلوانے کی درخواست کریں اور فوری خودکار منظوری سے لطف اندوز ہوں۔¹
انتہائی تیز عمل درآمد
انتہائی تیز عمل درآمد کے ساتھ ٹرینڈز کو بروقت پکڑیں۔ Exness میں سبھی دستیاب پلیٹ فارمز پر آپ کے آرڈرز پر ملی سیکنڈز میں عمل درآمد ہوتا ہے۔
اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت
ہماری منفرد 'اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت' کی خصوصیت سے لطف اندوز ہوں، Exness کے ساتھ ٹریڈ کرتے وقت اسٹاپ آؤٹس کو ملتوی کریں اور کبھی کبھار مکمل طور پر ان سے بچیں۔
Exness Terminal کا تجربہ حاصل کریں
ہماری صارف دوستانہ ویب ٹریڈر ایپ کے ساتھ ٹریڈ کرنے کے فوائد دریافت کریں۔