Exness ایفیلیٹ پروگرامکے ساتھاضافی آمدنیان لاک کرنے کیلئے ایک آسان گائیڈ
Paul Reid کے لحاظ سے

Exness کے ساتھ ٹریڈ کر رہے ہیں تو آپ مارکیٹس کے جوش و خروش اور ایک قابل اعتماد بروکر کی قدر کو سمجھتے ہوں گے۔ لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ آپ اس تجارتی تجربے کو ایک قابل توسیع کاروباری آمدنی کے ذریعے میں تبدیل کر سکتے ہیں؟
پیش ہے Exness ایفیلیٹ پروگرام – ٹریڈرز کیلئے دوسروں کو ریفر کر کے پیسے کمانے کا ایک منفرد مارکیٹنگ کا موقع۔ یہ بس ایک اور ریفرل کی اسکیم نہیں؛ یہ لاگت فی کارروائی (CPA) مارکیٹنگ ماڈل ہے جو آپ کو ہر اہل ریفرل کیلئے انعامات دیتا ہے۔ اس بلاگ میں، ہم جانیں گے کہ Exness ایفیلیٹ پروگرام انڈسٹری کے ٹاپ ایفیلیٹ پروگرامز سے ممتاز کیوں ہے اور انفرادی طور پر یا کمپنی کی حیثیت سے اسے جوائن کرنے کے طریقے کے حوالے سے رہنمائی کریں گے۔ اس بلاگ کے اختتام تک، آپ جان لیں گے کہ Exness پارٹنر بننا کیوں آپ کا اگلا دانشمندانہ قدم ہو سکتا ہے۔
Exness ایفیلیٹ پروگرام کیوں جوائن کریں؟
Exness ایفیلیٹ پروگرام محض ایک سائیڈ کاروبار سے کچھ بڑھ کر ہے، یہ آپ کی تجارتی معلومات اور نیٹ ورک کو مونیٹائز کرنے کا موقع ہے۔ ذیل میں کچھ زبردست وجوہات ہیں جو اسے ٹریڈنگ کے شوقین حضرات کیلئے بہترین ایفلیٹ پروگرامز میں سے ایک بناتی ہیں۔
زیادہ CPA کمیشنز – فی ریفرل زیادہ کمائیں
Exness آن لائن ٹریڈنگ کی دنیا میں سب سے زیادہ ادائیگی کرنے والے ایفیلیٹ پروگرام اسٹرکچرز میں سے ایک آفر کرتی ہے۔ آپ فعال کلائنٹ بننے والے ہر ریفر کردہ منفرد ٹریڈر کیلئے 1,850 USD تک کما سکتے ہیں، یہ انڈسٹری کے بینچ مارک سے کافی زیادہ ریٹ ہے۔
یہ فراخدلانہ ایفیلیٹ کمیشن CPA کی بنیاد پر ادا کیا جاتا ہے (جب آپ کا ریفرل اہل قرار پانے والا پہلی بار کا ڈیپازٹ کر کے ٹریڈ کرتا ہے تو آپ کماتے ہیں)۔ ٹریڈنگ انڈسٹری میں چند ہی ایفیلیٹ پروگرامز فی ریفرل اتنی ادائیگی کرتے ہیں جو Exness کے پروگرام کو انڈسٹری کے متبادل آپشنز میں ممتاز بناتا ہے۔ نیز ٹاپ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پارٹنرز ان زیادہ کمیشنز کے علاوہ اضافی بونسز بھی ان لاک کر سکتے ہیں۔
تیز، قابل اعتماد ادائیگیاں – روزانہ ادائیگی پائیں
آمدنی کا ذریعہ بناتے وقت ٹائمنگ انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ ہفتہ وار یا ماہانہ بنیادوں پر ادائیگی کرنے والے دیگر پروگرامز کے برعکس، Exness یقینی بناتی ہے کہ آپ کو تیزی سے ادائیگی کی جائے۔ کمیشنز یومیہ کریڈٹ کیے جاتے ہیں، عموماً آپ کے ریفرل کی جانب سے ڈیپازٹ اور ٹریڈنگ کے تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد ایک کاروباری دن کے اندر۔ اس کا مطلب طویل انتظار کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی؛ آپ کو اپنی کمائیوں تک فوری رسائی حاصل ہوتی ہے جو آپ کو مارکیٹنگ یا رقم نکلوانے کیلئے کیش فلو کا نظم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
مارکیٹنگ کے بے شمار ٹولز اور سپورٹ
Exness اپنے ایفیلیٹس کو پروموشنل مواد اور ٹولز کے ایک بھرپور مجموعے سے لیس کرتی ہے۔ بلکہ آپ کے پاس 5,000 سے زائد پیشہ ورانہ مارکیٹنگ کے اثاثوں کی لائبریری تک رسائی حاصل ہوگی – زیادہ کنورژن والے بینرز اور لینڈنگ صفحات سے لے کر پُرکشش ویڈیوز اور آفیشل لوگوز تک۔ آپ کو اپنے ریفرلز کو ٹریک کرنے کیلئے منفرد ایفیلیٹ لنک اور کلکس، سائن اپس اور کمیشنز مانیٹر کرنے کیلئے رئیل ٹائم اعداد و شمار موصول ہوں گے۔
سپورٹ اور شفافیت کی اس طح کا مطلب ہے کہ اگر آپ آن لائن ٹریڈنگ کی دنیا میں ایفیلیٹ مارکیٹنگ میں نئے بھی ہیں تو بھی آپ کے پاس کامیاب ہونے کیلئے درکار رہنمائی ہے۔ درحقیقت Exness نے انڈسٹری کا جامع ترین ڈیجیٹیل ایفیلیٹ پروگرام بنایا ہے جو آپ کو یہ سہولت دیتا ہے کہ آپ رابطے کرنے پر فوکس کریں جبکہ وہ خود ٹریکنگ اور پے آؤٹس کو سنبھالتی ہے۔
قابل اعتماد عالمی برانڈ = آسان کنورژنز
جب لوگ پہلے ہی برانڈ پر اعتماد کرتے ہوں تو ایسے بروکر کو پروموٹ کرنا کافی آسان ہوتا ہے۔ Exness عالمی طور پر تسلیم یافتہ اور ریگولیٹڈ ملٹی ایسٹ بروکر ہے جو اپنی شفافیت، شاندار تجارتی حالات اور متعدد ریگولیٹری لائسنسز رکھنے کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس معتبریت کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ریفرلز سائن اپ کرنے کے حوالے سے پُراعتماد محسوس کریں گے اور ایفیلیٹ مارکیٹنگ میں یہ ایک بہت فائدہ مند بات ہے۔ یہ بروکر تنگ سپریڈز، قابل اعتماد طور پر رقم نکلوانے اور +15 زبانوں میں 24/7 سپورٹ آفر کرنے کیلئے بھی مشہور ہے۔
نیز Exness سبھی بڑۓ پلیٹ فارمز (ویب، ڈیسک ٹاپ اور موبائل) پر دنیا بھر سے کلائنٹس کو سپورٹ کرتی ہے جو اسے حقیقی معنوں میں ایک عالمی ایفیلیٹ بروکر بناتا ہے۔ آپ جن ٹریڈرز کو ریفر کریں گے وہ بہترین تجربے سے لطف اندوز ہوں گے جو اس بات کے امکان میں مزید اضافہ کرے گا کہ وہ فعال رہیں اور اہلیت کے معیار کو پورا کریں (جس سے آپ کے کمیشنز یقینی بن جائیں گے)۔ مختصراً یہ کہ ایک قابل اعتماد برانڈ کے ساتھ پارٹنرشپ کرنا ایک ایفیلیٹ کے طور پر آپ کے کام کو آسان بنا دیتا ہے۔
Exness ایفیلیٹ پروگرامکیلئے سائناپ کرنے کا طریقہ (مرحلہبہمرحلہگائیڈ)
کر گزرنے کیلئے تیار ہیں؟ Exness ایفیلیٹ پروگرام جوائن کرنا انتہائی آسان ہے۔ چاہے آپ انفرادی ٹریڈر ہوں یا کمپنی (جیسے کہ مارکیٹنگ کا کاروبار یا اپنی پارٹنرشپ کو رسمی حیثیت دینے کے خواہشمند متعارف کروانے والے بروکر (IB))، Exness کا پراسیس واضح اور سمجھنے میں آسان ہے۔ پیش ہے Exness ایفیلیٹ بننے کیلئے مرحلہ بہ مرحلہ گائیڈ۔
انفرادی ایفیلیٹکے طورپر سائناپ کرنا
زیادہ تر لوگ انفرادی ایفیلیٹس کے طور پر جوائن کرتے ہیں جو اس پروگرام کو ان کیلئے بہترین بناتا ہے:
- مارکیٹنگ کے ماہرین
- انفلوئنسرز
- ویب ماسٹرز
رجسٹریشن اور توثیق کا پراسیس فوری ہے جس کا مطلب ہے کہ آپ منٹوں میں آغاز کر سکتے ہیں۔ بس ان مراحل کو فالو کریں:
- Exness ایفیلیٹ کی ویب سائٹ پر رجسٹر کریں: Exness ایفیلیٹس کے سائن اپ کے صفحے پر جائیں اور فارم پُر کریں۔ اپنی ای میل کے ذریعے سائن اپ کریں اور محفوظ پاس ورڈ سیٹ کریں (اپنے اکاؤنٹ کیلئے عرفی نام کے ساتھ)۔ پھر اپنے ملک اور ٹریفک سورسز (آپ Exness کو کس طرح پروموٹ کریں گے) کو منتخب کرنے سے پہلے اپنے قانونی اسٹیٹس کے طور پر Individual کو منتخب کریں۔ بالآخر، اپنا اکاؤنٹ بنانے کیلئے فارم جمع کروائیں۔
- اپنی رابطے کی تفصیلات کی توثیق کریں: آپ کی ای میل اور فون پر (بذریعہ SMS یا کال) بھیجے گئے توثیقی کوڈز اپنے ایفیلیٹ ڈیش بورڈ میں درج کر کے رابطے کے ان طریقوں کی توثیق کریں۔ اس سے آپ کا پارٹنر اکاؤنٹ فعال ہو جائے گا۔
- اپنی پروفائل کی معلومات مکمل کریں: اپنے پارٹنر ذاتی علاقے میں اپنی ذاتی تفصیلات درج کریں (پورا نام، تاریخ پیدائش، پتہ)۔ اپنی آفیشل دستاویزات سے میچ کرتی درست معلومات استعمال کرنا یقینی بنائیں۔
- اپنی شناختی دستاویز اپ لوڈ کریں: Identity Verification سیکشن میں اپنی شناخت کا ثبوت (پاس پورڈ، ID کارڈ وغیرہ) اپ لوڈ کر کے اپنی شناخت کی توثیق مکمل کریں۔ اپنی ID کی واضح تصویر یا اسکین جمع کروانے کیلئے ہدایات پر عمل کریں۔ Exness جائزہ لے کر آپ کی شناخت کی توثیق کرے گی۔
- اپنے پتے کی توثیق کریں: آپشنل طور پر، آپ کی ID منظور ہونے کے بعد، رہائش کا ثبوت (مثلاً یوٹیلٹی بل یا بینک اسٹیٹمنٹ جس پر آپ کا نام اور پتہ موجود ہو) اپ لوڈ کر کے اپنے پتے کی توثیق کریں۔ یہ دستاویز منظور کیلئے جمع کروائیں۔ (نوٹ: پتے کی توثیق کا آپشن آپ کی شناخت کی توثیق کرنے کے بعد ہی ان لاک ہوتا ہے۔)
بس انتا ہی! آپ کے اپنی دستاویزات جمع کروانے کے بعد، Exness عموماً چند منٹ سے لے کر چند گھنٹے کے اندر ہر چیز کی توثیق کر لیتی ہے۔ جیسے ہی آپ کے اکاؤنٹ کی مکمل توثیق ہو جائے گی آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔ اس کے بعد آپ اپنے ڈیش بورڈ سے اپنا منفرد ایفیلیٹ لنک کاپی کر سکتے ہیں اور اسے شیئر کرنا شروع کر سکتے ہیں۔ پھر جب بھی کوئی آپ کے لنک کے ذریعے سائن اپ کرے گا، اہل قرار پانے والا پہلا ڈیپازٹ کرے گا اور ٹریڈ کرے گا تو آپ کمیشن کمائیں گے۔
کارپوریٹ ایفیلیٹ کے طور پر سائن اپ کرنا
اگر آپ کوئی کمپنی چلاتے ہوں یا کسی کاروباری ادارے کے طور پر پروگرام جوائن کرنا چاہتے ہوں تو کیا ہوگا؟ Exness اپنے ایفیلیٹ پروگرام کیلئے کارپوریٹ رجسٹریشنز کی سہولت بھی دیتی ہے جو مندرجہ ذیل کیلئے تیار کردہ ہے:
- میڈیا خریدنے والی ٹیمز
- ایفیلیٹ نیٹ ورکس
- تشہیری ایجنسیاں
مجموعی آئیڈیا ایک ہی ہے — آپ ٹریڈرز کو ریفر کرتے ہیں اور CPA کمیشنز کماتے ہیں — لیکن سائن اپ کے پراسیس میں چند اضافی مراحل اور کمپلائنس کیلئے دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہے۔ Exness کے ساتھ کارپوریٹ ایفیلیٹ بننے کا طریقہ یہ ہے:
- ایفیلیٹ سائٹ پر کمپنی رجسٹریشن: ایفیلیٹ سائن اپ کے صفحے پر جائیں اور اپنے قانونی اسٹیٹس کے طور پر Company منتخب کریں۔ اپنی کمپنی ای میل استعمال کریں اور پاس ورڈ سیٹ کریں، اپنی انکارپوریشن کا ملک منتخب کریں، اپنے ٹریفک سورسز بیان کریں۔ پھر اپنے کمپنی اکاؤنٹ کیلئے رجسٹر کرنے کی خاطر فارم جمع کروائیں۔
- ای میل اور فون نمبر کی توثیق کریں: ان چینلز کی توثیق کرنے کیلئے اپنی کمپنی ای میل اور فون پر بھیجے گئے توثیقی کوڈ درج کریں۔ اس سے آپ کی کمپنی کا ایفیلیٹ ڈیش بورڈ فعال ہو جائے گا۔
- کمپنی کی تفصیلات فراہم کریں: اس کے بعد، اپنی کمپنی کی پروفائل کی تفصیلات پُر کریں۔ اپنی کمپنی کا قانونی نام، رجسٹریشن نمبر، رجسٹرڈ پتہ اور مجاز دستخط کنندہ (وہ شخص جو ایفیلیٹ معاہدے پر دستخط کرے گا) کی رابطے کی تفصیلات درج کریں۔
- کارپوریٹ دستاویزات اپ لوڈ کریں: اپنی کمپنی کی توثیقی دستاویزات اپ لوڈ کریں۔ بنیادی دستاویز آپ کی 'انکارپوریشن کا سرٹیفکیٹ' (یا اس کے مساوی رجسٹریشن کا ثبوت) ہے۔ اگر ضرورت ہو تو آپ شیئر ہولڈر یا ڈائریکٹر سرٹیفکیٹس جیسی دیگر معاون دستاویزات بھی منسلک کر سکتے ہیں۔ یقینی بنائیں کہ سبھی فائلز واضح اور اپ ٹو ڈیٹ ہوں۔
- کاروباری سوالنامہ مکمل کریں: اپنے ڈیش بورڈ میں بقیہ کاروباری معلومات پُر کریں۔ اس میں رابطے کیلئے اضافی افراد اور کمیشن پے آؤٹس کیلئے اپنی بینک کی تفصیلات فراہم کرنا شامل ہے۔ مختصراً یہ کہ ہمیں معاہدے کا ٹمپلیٹ بنانے کیلئے سبھی متعلقہ معلومات درکار ہیں جسے آپ اور Exness دستخط کرنے کے پراسیس کے دوران رسمی صورت دیں گے۔
انسرشن آرڈر کا جائزہ لیں اور دستخط کریں: اپنی کمپنی کی سبھی تفصیلات جمع کروانے کے بعد، Exness آپ کی درخواست کا جائزہ لے گی۔ منظور ہو جانے کے بعد، وہ آپ کو انسرشن آرڈر بھیجیں گے، یہ ایک ڈیجیٹل ایفیلیٹ معاہدہ ہے جس کیلئے متعلقہ دستخط درکار ہیں۔ یہ دستاویز کمیشن کی شرائط، ادائیگی کی معلومات اور کسی بھی خصوصی شرط کا احاطہ کرتی ہے۔ اپنی کارپوریٹ ایفیلیٹ رجسٹریشن کو حتمی صورت دینے کیلئے اس پر الیکٹرونک دستخط کریں۔
کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد، آپ کا کارپوریٹ ایفیلیٹ اکاؤنٹ مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔ اس کے بعد آپ لاگ ان کر سکتے ہیں، اپنے ایفیلیٹ ٹریکنگ لنکس حاصل کر سکتے ہیں اور انفرادی ایفیلیٹس کی طرح ہی پرومو ٹولز اور اعداد و شمار تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہاں سے، کلائنٹس کو ریفر کرنے اور کمیشنز کمانے کا پراسیس یکساں ہے، واحد فرق یہ ہے کہ آپ ایسا اپنے کمپنی کے نام کے تحت کریں گے۔
خلاصہ
سوچیں کہ جب بھی کوئی دوست یا فالوؤر آپ کی تجویز کی بدولت ٹریڈنگ شروع کرے گا تو آپ کمیشن کمائیں گے – حقیقی طور پر دونوں کیلئے فائدہ مند صورتحال (انہیں ایک قابل اعتماد پلیٹ فارم ملتا ہے اور آپ کو انعام۔ کئی ٹریڈرز Exness پر دوسروں کو ریفر کر کے اپنی تجارتی آمدنی کے ساتھ اضافی آمدنی کمانے کیلئے اس ایفیلیٹ مارکیٹںگ کے موقع سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
اگر آپ کے پاس آڈینس ہے یعنی کوئی بلاگ، YouTube چینل، سوشل میڈیا فالوؤنگ یا بس ٹریڈنگ کے دوستوں کا حلقہ تو آپ Exness کے ایفیلیٹ پروگرام کے ساتھ کما سکتے ہیں۔
خلاصہ؟ Exness پارٹنر بننا فنانشیل مارکیٹس سے منافع کمانے کے آپ کے طریقے کو تبدیل کر سکتا ہے۔ یہ شاندار ہے، نفع بخش ہے اور آپ ابھی شروع کر سکتے ہیں۔
اس موقع کو ضائع نہ ہونے دیں۔ پہلا قدم اٹھانے کیلئے Exness ایفیلیٹس کے سائن اپ کے صفحے پر جائیں۔ جب آپ آمدنی کے اضافی ذریعے سے لطف اندوز ہونے لگیں گے تو آپ خود کو شاباشی دیں گے۔
یہ سرمایہ کاری کا مشورہ نہيں ہے۔ پچھلی کارکردگی مستقبل کے نتائج کا اشارہ نہیں ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرے میں ہے، براہ کرم ذمہ داری سے تجارت کریں۔
مصنف:

Paul Reid
پال ریڈ (Paul Reid) ایک مالیاتی صحافی ہیں جو چھپے ہوئے بنیادی کنکشنز کو سامنے لانے میں وقف ہیں جس سے تاجروں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ بنیادی طور پر اسٹاک مارکیٹ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، کمپنییوں میں بڑی تبدیلیوں کی نشاندہی کرنے کی پال کی جبلت ایک دہائی سے زائد عرصے سے مالیاتی مارکیٹس کی پیروی کرنے کے بعد اچھی طرح مسلمہ ہے۔