MetaTrader 4 ایپ
مقبول اور صارف دوست MT4 ایپ کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کریں
دنیا کی نمایاں ٹریڈنگ ایپ، MetaTrader 4 Android اور MetaTrader 4 iOS کے ساتھ موبائل ٹریڈنگ کی سہولت کا تجربہ حاصل کریں۔ مقبول MT4 موبائل ایپ کا انتخاب کرنے والے لاکھوں ٹریڈرز کو جوائن کریں اور Exness کے ساتھ اپنی برتری تلاش کریں۔
MT4 موبائل پر آزمودہ، قابل اعتبار خصوصیات دریافت کریں
ٹاپ اشاروں، معیاری چارٹس، تجزیاتی ٹولز وغیرہ جیسی آزمودہ خصوصیات کے ساتھ اس صارف دوست اور قابل اعتبار موبائل ٹریڈنگ ایپ سے لطف اندوز ہوں، یہ ٹریڈنگ کی ہر سطح اور آن لائن تجارتی حکمت عملیوں کیلئے موزوں ہے۔
فنانیشل مارکی ٹ کی خبریں
مارکیٹ کو تبدیل کرنے والی خبروں اور ایونٹس سے متعلق اپ ڈیٹ رہیں۔
آرڈرز کی سبھی لازمی اقسام
MT4 ایپ کے ساتھ آپ آرڈرز کی سبھی لازمی اقسام اور عمل درآمد کے موڈز کا اطلاق کر سکتے ہیں۔
آرڈر کی سرگزشت
بہتر پیشنگوئی اور فیصلہ سازی کیلئے اپنی ٹریڈنگ کی سرگزشت تک رسائی حاصل کریں۔
سبھی ٹریڈنگ انسٹرومنٹس تک رسائی
iOS اور Android پر MetaTrader 4 موبائل ایپ پر خریدنے اور فروخت کرنے کیلئے Exness کے ذریعے دستیاب CFD انسٹرومنٹس کی طویل فہرست سے انتخاب کریں۔ فاریکس سے اسٹاکس، انڈیکسز، کموڈیٹیز اور کرپٹو تک۔
XAUUSD
سونا
EURUSD
یورو بمقابلہ امریکی ڈالر
GBPUSD
برطانیہ عظمٰی کا پاؤنڈ بمقابلہ امریکی ڈالر
US30
US Wall Street 30 انڈیکس
US500
US SPX 500 انڈیکس
TSLA
Tesla Inc.
AAPL
Apple Inc.
USDJPY
امریکی ڈالر بمقابلہ جاپانی ین
XNGUSD
قدرتی گیس بمقابلہ امریکی ڈالر
BTCUSD
Bitcoin بمقابلہ امریکی ڈالر
ETHUSD
ایتھیریم بمقابلہ امریکی ڈالر
USOIL
خام تیل
XAUUSD
سونا
EURUSD
یورو بمقابلہ امریکی ڈالر
GBPUSD
برطانیہ عظمٰی کا پاؤنڈ بمقابلہ امریکی ڈالر
US30
US Wall Street 30 انڈیکس
US500
US SPX 500 انڈیکس
TSLA
Tesla Inc.
AAPL
Apple Inc.
USDJPY
امریکی ڈالر بمقابلہ جاپانی ین
XNGUSD
قدرتی گیس بمقابلہ امریکی ڈالر
BTCUSD
Bitcoin بمقابلہ امریکی ڈالر
ETHUSD
ایتھیریم بمقابلہ امریکی ڈالر
USOIL
خام تیل
جامع تجزیہ
40 بلٹ ان، قابل منشا بنائے جا سکنے والے اشاروں اور اقتصادی کیلینڈر کے ساتھ، MetaTrader 4 ایپ تجربہ کار ٹریڈرز کا پسندیدہ پلیٹ فارم ہے۔ چارٹ کا تقریباً کوئی بھی پہلو آپ کی پسند کے لحاظ سے ڈھالا جا سکتا ہے اور اشاروں کے امتزاج تقریباً لاتعداد ہیں۔
3 اقسام کے چارٹس
بار چارٹس، جاپانی کینڈل اسٹکس اور بروکن لائن چارٹس کی مدد سے اپنی ٹریڈز میں رہنمائی حاصل کریں۔
30 ٹاپ اشارے
ہر سطح کے ٹریڈرز کی جانب سے استعمال کردہ مقبول ترین تکنیکی اشاروں کا فائدہ اٹھائیں۔
24 تجزیاتی آبجیکٹس
لائنز، چینلز، جیومیٹرک اشکال اور ایلیٹ ٹولز استعمال کر کے ٹریڈ کھولنے اور بند کرنے کا وقت جانیں۔
Exness کے ساتھ MetaTrader 4 ایپ پر کیوں ٹریڈ کریں
اس آزمودہ اور باسہولت موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر ٹریڈنگ سے لطف اندوز ہوں، ایک ایسے بروکر کے ساتھ جس پر 800,000 ٹریڈرز اعتماد کرتے ہیں۔ کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ ٹریڈ کرنے کیلئے متنوع فنانشیل مارکیٹس اور رئیل ٹائم عمل درآمد تک رسائی حاصل کریں۔
فوری رقم نکلوانا
اپنے فنڈز پر کنٹرول حاصل رکھیں۔ بس اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں، رقم نکلوانے کی درخواست کریں اور فوری خودکار منظوری سے لطف اندوز ہوں۔¹
انتہائی تیز عمل درآمد
انتہائی تیز عمل درآمد کے ساتھ ٹرینڈز کو بروقت پکڑیں۔ Exness میں سبھی دستیاب پلیٹ فارمز پر آپ کے آرڈرز پر ملی سیکنڈز میں عمل درآمد ہوتا ہے۔
اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت
Exness کے ساتھ ٹریڈ کرتے وقت منفرد اسٹاپ آؤٹ سے تحفظ سے لطف اندوز ہوں جو اتار چڑھاؤ میں اضافے کے دوران آپ کی پوزیشنز کو تقویت دیتا ہے۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
کیا میں MetaTrader 4 ایپ کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کا نظم نیز رقم ڈیپازٹ کرنے اور نکلوانے کا پراسیس انجام دے سکتا ہوں؟
MetaTrader 4 صرف ٹریڈنگ کیل ئے ہے۔ اکاؤنٹ کا نظم کرنے، رقم ڈیپازٹ کرنے اور نکلوانے کی سہولیات آپ کے ذاتی علاقہ میں دستیاب ہیں۔
میں MT4 اور MT5 پر تکنیکی خبروں کا مواد کہاں تلاش کر سکتا ہوں؟
MetaTrader 5 اور Metatrader 4 iOS اور Metatrader 4 Android موبائل صارفین کیلئے، اسے “Settings” > “News” کے تحت فعال کیا جا سکتا ہے۔ نوٹ کر لیں کہ اگر آپ مفت ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤںٹ یا Standard Cent اکاؤنٹ استعمال کر رہے ہیں تو صرف خبروں کی شہ سرخیاں نظر آئیں گی نہ کہ پورا مضمون۔
میں MetaTrader 4 ایپ میں ٹریڈنگ سگنلز پر کیسے سبسکرائب کروں؟
MT4 اور MT5 موبائل ایپ میں ٹریڈنگ سگنلز پر سبسکرائب کرنے کیلئے ایپ کھولیں، “Settings” پر جائیں، “Trading Signals” منتخب کریں اور اپنے MQL5 اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔
کیا میں MetaTrader 4 موبائل ایپ میں اشارے استعمال کر سکتا ہوں؟
جی ہاں، تاہم آپ صرف وہی اشارے استعمال کر سکتے ہیں جو موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں پہلے سے انسٹال ہوں۔ فی الحال تکنیکی تجزیے کیلئے حسب منشا اشارے انسٹال کرنا ممکن نہیں ہے۔ اگر آپ حسب منشا اشاروں پر انحصار کرتے ہیں تو تجویز کیا جاتا ہے کہ ڈیسک ٹاپ پر مبنی ٹرمینل پر ٹریڈنگ جاری رکھیں۔
MT4 iOS یا MT4 Android کے ساتھ آج ہی ٹریڈنگ شروع کریں
خود دیکھیں کہ لاکھوں لوگ MetaTrader 4 ایپ کے ساتھ ٹریڈ کرنے کا انتخاب کیوں کرتے ہیں۔