ٹریڈنگ کیلکولیٹر
Exness سرمایہ کاری کے کیلکولیٹر کے ساتھ پیپس، مارجن، سپریڈ، کمیشن وغیرہ کیلکولیٹ کریں۔ ہمارا کارآمد ٹول آپ کی ٹریڈنگ پوزیشنز کے لیے پیچیدہ کیلکولیشنز کو آسان بنانے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔
آپ کا آرڈر
نتائج
اعلان دستبرداری: ٹریڈنگ کیلکولیٹر صرف مثال دینے کی غرض سے فراہم کیا گیا ہے۔ اس کیلکولیٹر کی جانب سے پیش کیے جانے والے نتائج تعلیمی اور اندازہ لگانے کے مقاصد کیلئے ہیں نیز آپ کو انہیں مکمل سمجھ کر ان پر ان حصار نہیں کرنا چاہیے نہ ہی سرمایہ کاری کے فیصلے لینے کیلئے استعمال کرنا چاہیے۔ ریئل ٹائم نتائج کا تعین صرف آرڈر پر عمل درآمد کے وقت کیا جا سکتا ہے۔
Exness ٹریڈنگ کیلکولیٹر کا استعمال کیسے کریں۔
مرحلہ 1
اپنے Exness اکاؤنٹ کی قسم منتخب کریں اور اپنے اکاؤنٹ کی لیوریج اور کرنسی کی وضاحت کریں۔
مرحلہ 2
دستیاب فہرست سے اپنا مطلوبہ ٹریڈنگ انسٹرومنٹ منتخب کریں۔
مرحلہ 3
اپنی ٹریڈ کے لاٹ سائز کا تعین کریں اور 'حساب لگائیں' کے بٹن پر کلک کر کے کیلکولیٹ کریں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
ٹریڈنگ کیلکولیٹر کیا ہے؟
ایک کارآمد اور آسان ٹول، Exness ٹریڈنگ کیلکولیٹر پہلے سے آپ کی ٹریڈنگ پوزیشن کی مبادیات کیلکولیٹ کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے جس میں مارجن، سپریڈ کی لاگت، کمیشن، سواپ شارٹ، سواپ لانگ اور پیپ کی قدر شامل ہیں۔ یہ متعدد خصوصیات پر مبنی کیلکولیٹر اس وقت خاص طور پر کارآمد ہوتا ہے جب آپ مختلف انسٹرومنٹ کی اقسام پر پوزیشنز یا آرڈرز کے لیے مندرجہ بالا اقدار کا اندازہ لگانا چاہتے ہوں۔
ٹریڈنگ کیلکولیٹر کے نتائج کی اصطلاحات کا کیا مطلب ہے؟
اس وقت آپ کی منتخب کردہ اکاؤنٹ کرنسی میں 6 اقدار ہیں جو ٹریڈنگ کیلکولیٹر میں دکھائی جائیں گی:
- مارجن - یہ مطلوبہ کیپیٹل یا بیلنس ہے جو پوزیشن کھولنے کے لیے درکار ہے۔
- سپریڈ کی لاگت: یہ وہ رقم ہے جو آپ پوزیشن کھولتے وقت ادا کرتے ہیں۔ یہاں کیلکولیٹ کردہ سپریڈ کی لاگت گزشتہ ٹریڈنگ کے دن کے اوسط سپریڈ پر مبنی ہوتی ہے۔ چونکہ سپریڈ متحرک طور پر تبدیل ہوتا ہے لہذا مارکیٹ کے حالات کے لحاظ سے سپریڈ کی حتمی لاگت کا تعین صرف پوزیشن کھولنے کے وقت پر ہی کیا جا سکتا ہے۔ ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے سیکشن اور جن مارکیٹس میں آپ ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں ان کے ویب صفحات پر Exness سپریڈز کے بارے میں مزید جانیں۔ ³
- کمیشن - کمیشن Raw Spread اور Zero اکاؤنٹ س پر ٹریڈنگ کے لیے چارج کی جانے والی فیس ہے۔ اس کا اطلاق ہر ٹریڈ کی جانے والی لاٹ پر اور پوزیشن بند کرنے اور کھولنے دونوں پر ہوتا ہے۔ آپ کیلکویشن میں جو کمیشن کی قدر دیکھتے ہیں اس کا نتیجہ ٹریڈ کی دونوں سائیڈز (کھلی اور بند) کے لیے نکلتا ہے، جسے پوزیشن کھولتے وقت چارج کیا جائے گا۔ یہ نوٹ کرنا اہم ہے کہ ٹریڈن پلیٹ فارم پر سپریڈز آرڈر کے منافع اور نقصان کی کیلکولیشن میں شامل ہوتے ہیں، جبکہ کمیشن فیس کو ہر آرڈر کے لیے علیحدہ لاگت کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔ ٹریڈنگ اکاؤنٹس سیکشن اور آپ جن مارکیٹس میں ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں ان کے ویب صفحات پر Exness کمیشنز کے بارے میں مزید جانیں۔
- سواپ شارٹ اور لانگ - سواپ رات بھر کھلی چھوڑی جانے والی ٹریڈنگ پوزیشنز پر لاگو ہونے والا سود ہے اور یہ ٹریڈ کے لحاظ سے لانگ یا شارٹ ہو سکتا ہے۔ سواپ شارٹ Sell پوزیشنز کی شرح ہے جبکہ سواپ لانگ Buy پوزیشنز کے لیے ہے۔ چونکہ سواپ مارکیٹ کے حالات کے لحاظ سے متحرک طور پر تبدیل ہوتا ہے لہذا حتمی سواپ کا تعین صرف اس وقت کیا جا سکتا ہے جب پوزیشن رات بھر کھلی رکھی گئی ہو۔ ٹریڈنگ اکاؤنٹس سیکشن اور آپ جن مارکیٹس پر ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں ان کے ویب صفحات پر Exness سواپس کے بارے میں مزید جانیں۔
- پیپ کی قدر - یہ 1 پیپ کی قدر کا تعین کرتا ہے جو یہ تعین کرنے میں مدد کرتا ہے کہ اگر ٹریڈ کی قیمت میں ایک پیپ کی حرکت ہوتی ہے تو ٹریڈر کتنی رقم کمائے گا یا گنوائے گا۔ پیپ کی قدر کو فارمولا لاٹس x معاہدے کا سائز x پیپ کا سائز کے ذریعے نرخ کی کرنسی میں کیلکولیٹ کیا جاتا ہے۔
تمام نتائج ٹریڈر کی اکاؤنٹ کرنسی میں دکھائے جاتے ہیں۔ آپ جس انسٹرومنٹ میں ٹریڈ کر رہے ہیں اس کے لحاظ سے نتائج کو قریبی ریئل ٹائم Exness کی زر مبادلہ کی شرح کے ذریعے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
کچھ انسٹرومنٹس کیلئے لیوریج کیوں غیر فعال ہے؟
ٹریڈنگ کیلکولیٹر استعمال کرتے وقت پری سیٹ لیوریج ہونے کی وجہ سے مخصوص انسٹرومنٹس کی لیوریج خاکستری ہوتی ہے۔ ایسی صورتوں میں لیوریج کو ٹھیک کیا جاتا ہے، اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور یہ آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی لیوریج سے متاثر نہیں ہوتی
ٹریڈنگ کیلکولیٹر کس حد تک درست ہے؟
ٹریڈنگ کیلکولیٹر کسی مخصوص آرڈر کے لیے ٹریڈنگ کے حالات کا تخمینہ فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں اکاؤنٹ کی قسم، کرنسی، ٹریڈنگ انسٹرومنٹ، لاٹس میں حجم اور لیوریج کو ملحفوظ خاطر رکھا جاتا ہے۔ یہ مارجن، کمیشن، سواپس اور پیپ کی قدر کے لیے نتائج فراہم کرنے کی خاطر تقریباً ریئل ٹائم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ کیلکولیٹر کی سپریڈ کی لاگت گزشتہ دن کی اوسط پر مبنی ہوتی ہے اور ریئل ٹائم لاگتوں کا تعین صرف آرڈر کی عمل درآمد کے وقت کیا جا سکتا ہے۔ لہذا، اگرچہ کیلکولیٹر پلاننگ اور تخمینہ لگانے کے لیے ایک کارآمد ٹول ہے مذکورہ بالا وجوہات اس کی درستی پر اثر انداز ہوتی ہیں اور ٹریڈرز کو آگاہ ہونا چاہیے کہ اصل ٹریڈنگ کے نتائج مختلف ہو سکتے ہیں۔
کیا میں کیلکول یٹر کے ساتھ مختلف سرمایہ کاری کی صورتوں کو ملحوظ خاطر رکھ سکتا ہوں؟
جی ہاں، ٹریڈنگ کیلکولیٹر اکاؤنٹ کی قسم، اکاؤنٹ کی کرنسی، ٹریڈنگ انسٹرومنٹ، لاٹس میں ٹریڈنگ حجم اور لیوریج جیسے متغیرات کو ملحوظ خاطر رکھ کر مختلف سرمایہ کاری کی صورتوں کو ملحوظ خاطر رکھنے کی سہولت دیتا ہے۔ یہ مارجن، کمیشن، سواپ شارٹ، سواپ لانگ اور پیپ کی قدر کی کیلکولیشنز کے لیے تقریباً ریئل ٹائم ڈیٹا پر مبنی نتائج فراہم کرتا ہے۔ تاہم، کیلکولیٹر سپریڈ کی لاگتوں کے لیے اوسط اقدار استعمال کرتا ہے لہذا مارکیٹ میں آرڈر پر عمل درآمد کیے جانے پر اصل لاگتیں مختلف ہو سکتی ہیں۔
پیپس کیلکولیٹ کرنے کا طریقہ؟
ٹریڈنگ میں پیپ کی قدر کیلکولیٹ کرنے کے لیے درج ذیل فارمولا استعمال کریں:
پیپ کی قدر = لاٹس x معاہدے کا حجم x پیپ سائز۔
پیپ کی قدر کا تعین کرنے کے لیے پہلے پیپ کے سائز کا تعین کریں جو زیادہ تر کرنسی کے جوڑوں کے لیے عموماً 0.0001 ہوتا ہے لیکن جاپانی ین والے جوڑوں کے لیے یہ 0.01 ہوتا ہے۔ جب آپ پیپ کے سائز کا تعین کر لیں تو اسے لاٹ سائز اور معاہدے کے سائز سے ضرب دیں۔
پیپ قدر کیا ہے؟
پیپ کی قدر ٹریڈ میں ایک پیپ کی حرکت کی قدر بتاتی ہے جس سے ٹریڈرز کو قیمت کے حرکات سے ہونے والے ممکنہ نفع یا نقصان کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ اسے اس فا رمولا کے ذریعے کمپیوٹ کیا جاتا ہے: لاٹس x معاہدے کا حجم x پیپ سائز اور اسے نرخ کی کرنسی میں دکھایا جاتا ہے۔
لانگ اور شارٹ سواپس کیا ہیں؟
لانگ اور شارٹ سواپس سے مراد وہ سود کی شرحیں ہیں جو رات بھر کھلی رکھی گئی ٹریڈنگ پوزیشنز پر لاگو ہوتی ہین۔ لانگ سواپ وہ سودی شرح ہے جو Buy پوزیشنز پر لاگو ہوتی ہے جبکہ شارٹ سواپ کا اطلاق Sell پوزیشنز پر ہوتا ہے۔ سواپ کا اصل ریٹ مارکیٹ کے حالات کے لحاظ سے مختلف ہو سکتا ہے اور اس کا تعین صرف اسی وقت کیا جا سکتا ہے جب پوزیشن کو رات بھر کھلا رکھا گیا ہو۔
ٹریڈنگ میں مارجن کیا ہے؟
ٹریڈنگ میں مارجن سے مراد کیپٹل کی وہ رقم ہے جو ٹریڈر کو ٹریڈنگ پوزیشن کھولنے کے لیے درکار ہوتی ہے جو ٹریڈ کی مدت کے دوران بروکر کی جانب سے رکھے گئے سیکیورٹی ڈیپازٹ کا کام انجام دیتا ہے۔
Exness ہی کیوں
مارکیٹ سے بہتر حالات، منفرد خصوصیات اور جدید سیکورٹی نیز شفافیت اور شاندار کسٹمر سروس کے حوالے سے ہمارا عزم وہ وجوہات ہیں جن کے باعث ٹریڈرز Exness کا انتخاب کرنا جاری رکھتے ہیں۔
فوری رقم نکلوانا
اپنے فنڈز پر کنٹرول حاصل رکھیں۔ بس اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں، رقم نکلوانے کی درخواست کریں اور فوری خودکار منظوری سے لطف اندوز ہوں۔¹
انتہائی تیز عمل درآمد
انتہائی تیز عمل درآمد کے ساتھ ٹرینڈز کو بروقت پکڑیں۔ Exness میں سبھی دستیاب پلیٹ فارمز پر آپ کے آرڈرز پر ملی سیکنڈز میں عمل درآمد ہوتا ہے۔
اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت
ہماری منفرد 'اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت' کی خصوصیت سے لطف اندوز ہوں، Exness کے ساتھ ٹریڈ کرتے وقت اسٹاپ آؤٹس کو ملتوی کریں اور کبھی کبھار مکمل طور پر ان سے بچیں۔
اپنا تجارت کرنے کا طریقہ اپ گریڈ کریں
خود دیکھیں کہ Exness کیوں 800,000 سے زائد ٹریڈرز اور 64,000 شراکت داران کی پسندیدہ بروکر ہ ے۔