Exness کے فوائد

کموڈیٹیز پر Exness سپریڈز اس سے بہتر پہلے کبھی نہ تھے

Paul Reid کے لحاظ سے

spreads on commodities.png

سونے اور تیل پر کموڈیٹیز ٹریڈ کرتے وقت، سپریڈز آپ کی فائدہ مندی کو بہت زیادہ متاثر کر سکتے ہیں۔ ٹائٹ سپریڈز کی اہمیت کو کم نہیں سمجھنا چاہیے۔ ‏Exness کے ساتھ، آپ کو دستیاب کچھ بہترین سپریڈز تک رسائی ملتی ہے اور کموڈیٹی ٹریڈرز ابھی سے فرق محسوس کر رہے ہیں۔

‏Exness Pro اکاؤنٹس مستقل بنیادوں پر کم سپریڈز آفر کرتے ہیں جس کی توثیق 25 اگست تا 7 ستمبر، 2024 اہم کمیشن سے پاک بروکر اکاؤنٹس سے اکٹھا کردہ اوسط اور زیادہ سے زیادہ قیمت بندی کے ڈیٹا کا موازنہ کر کے کی گئی ہے۔ زیادہ اتار چڑھاؤ کے عرصوں یا خبروں کے ایونٹس کے دوران بھی، Exness بہترین قیمت بندی برقرار رکھتی ہے جو کم سے کم تجارتی لاگتیں یقینی بناتا ہے۔

بنیادی طور پر، اگر آپ کسی اور بروکر اور Exness کے ساتھ بھی عین اسی وقت پر یکساں آرڈر کھولیں اور بند کریں تو Exness کے ساتھ آپ کی فائدہ مندی زیادہ ہوگی۔ یہ سیدھی سادی کیلکولیشن ہے۔

تیل کے ٹریڈرز کیلئے بہترین سپریڈز

تیل کے ٹریڈرز کیلئے، USOIL پر Exness لاگتوں میں %64 کی نمایاں کمی فراہم کرتی ہے، یہ اپریل تا اگست 2024 Standard اکاؤنٹس میں اوسط سپریڈز کے لحاظ سے ہے۔ اس کے علاوہ، Exness Pro اکاؤنٹس پر USOIL بہترین قیمت بندی سے لطف اندوز ہوتا ہے جس کی امتیازی خصوصیت موازنے کے عرصے (25 اگست - 7 ستمبر، 2024) کے دوران کم ترین اوسط اور زیادہ سے زیادہ قیمت بندی ہے۔

کموڈیٹی مارکیٹس اکثر معاشی ایونٹس، لیکویڈیٹی میں اتار چڑھاؤ اور مارکیٹ کھلنے یا بند ہونے کی وجہ سے قیمت میں اچانک تبدیلیوں کا تجربہ کرتی ہیں۔ ‏Exness سپریڈز مسابقتی اور مستحکم رہتے ہیں جو ان حالات کو مؤثر طریقے سے نیویگیٹ کرنے میں ٹریڈرز کی مدد کرتا ہے۔

اگر آپ پہلے ہی Exness کے ساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے تو آج ہی ٹریڈنگ اکاؤنٹ حاصل کریں اور اعتماد کے ساتھ سونے، تیل اور کئی دیگر ٹاپ اثاثوں کی ٹریڈنگ کریں۔ قیمت بندی میں بے مثال استحاکم اور مارکیٹ میں دستیاب کچھ کم ترین سپریڈز سے لطف اندوز ہوں۔

'بہترین سپریڈز' کا مطلب ہے تنگ اور مستحکم ترین سپریڈز۔ 'مستحکم ترین' کا مطلب ہے زیادہ سے زیادہ سپریڈز کا بھی کم ہونا اور 'تنگ ترین' سے مراد ہے تنگ ترین اوسط سپریڈز، یہ مذکورہ بالا انسٹرومنٹس کیلئے Exness Pro اکاؤنٹس پر آفر کیے جاتے ہیں۔ یہ مخصوص مدت کے دوران دیگر ٹاپ بروکرز کے کمیشن سے پاک اکاؤنٹس پر سپریڈز کے ساتھ موازنے میں ہیں۔

سپریڈ میں کمی سے مراد Pro اکاؤنٹس میں سپریڈز ہیں، ڈیٹا کا یہ نمونہ اپریل 2024 کے آخری مکمل تجارتی ہفتے اور اگست 2024 کے آخری مکمل تجارتی ہفتے کے مقابلے میں حاصل کیا گیا ہے۔


یہ سرمایہ کاری کا مشورہ نہيں ہے۔ پچھلی کارکردگی مستقبل کے نتائج کا اشارہ نہیں ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرے میں ہے، براہ کرم ذمہ داری سے تجارت کریں۔


مصنف:

Paul Reid

Paul Reid

پال ریڈ (Paul Reid) ایک مالیاتی صحافی ہیں جو چھپے ہوئے بنیادی کنکشنز کو سامنے لانے میں وقف ہیں جس سے تاجروں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ بنیادی طور پر اسٹاک مارکیٹ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، کمپنییوں میں بڑی تبدیلیوں کی نشاندہی کرنے کی پال کی جبلت ایک دہائی سے زائد عرصے سے مالیاتی مارکیٹس کی پیروی کرنے کے بعد اچھی طرح مسلمہ ہے۔