سلور بمقابلہ امریکی ڈالر کی ٹریڈنگ XAG/USD

Exness پر کم اور مستحکم سپریڈز¹ کے ساتھ XAGUSD کو ٹریڈ کریں۔ پرائس چارٹس، حالات اور ہمارے ٹریڈنگ کیلکولیٹر کو دریافت کریں۔

مارکیٹ میں سلور (XAG) کی قدر ایک انڈسٹریل کموڈیٹی کے طور پر اس کی اہمیت کی وجہ سے ہے۔ سلور ایک قیمتی دھات ہے جسے کئی چیزوں میں استعمال کیا جاتا ہے، یہ معیشت کیلئے ایک انتہائی اہم دھات ہے نیز الیکٹرونکس، شمسی توانائی اور زیوارات کی پروڈکشن میں بے حد اہمیت کی حامل ہے۔

XAGUSD کی ٹریڈنگ کرتے ہوئے، ٹریڈرز قابل اعتماد مارکیٹ نفاذ کیلئے ڈیپ لیکویڈیٹی کے ساتھ سازگار تجارتی حالات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ Exness کے ساتھ سلور کی قیمت کو ٹریڈ کریں اور کم اور مستحکم سپریڈز سے لطف اندوز ہوں۔

XAGUSD پرائس چارٹ

0000.00
+0.00%

1 دن
1ہفتہ
1 ماہ
1 سال
3 سال

سلور کے تجارتی حالات

XAGUSD

چاندی

مارکیٹ سے بہتر حالات کے ساتھ مقبول انسٹرومنٹس ٹریڈ کریں۔ معاہدے کی خصوصیات اور حالات دیکھیں، پھر ہمارے جامع ٹریڈنگ کیلکولیٹر کے ذریعے باآسانی اپنی ٹریڈز پلان کریں اور مارجن، سپریڈ، کمیشن وغیرہ کیلکولیٹ کریں۔

اوسط سپریڈ

پیپس

کمیشن

فی لاٹ / ایک طرف

مارجن

لمبا سویپ

پیپس

مختصر سویپ

پیپس

اسٹاپ لیول

پیپس

Exness سلور ٹریڈنگ کیلکولیٹر

مارجن

سپریڈ کی لاگت

کمیشن

مختصر سویپ

لمبا سویپ

پیپ کی قدر

پرائس چارٹ مثال کی غرض سے ہے اور انسٹرومنٹ کی آسک قیمت پر مبنی ہے۔ رئیل ٹائم سوالات کیلئے براہ کرم ٹریڈنگ پلیٹ فارم ملاحظہ کریں۔ کیلکولیٹر کی جانب سے پیش کردہ نتائج تعلیمی اور تخمینی غرض سے ہیں اور آپ کو ان کے جامع ہونے یا سرمایہ کاری کے فیصلے لینے کے حوالے سے ان پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔ رئیل ٹائم نتائج کا تعین صرف آرڈر پر عمل درآمد کے وقت ہی کیا جا سکتا ہے۔ مذکورہ بالا ٹیبل میں موجود سپریڈز گزشتہ تجارتی دن کے لحاظ سے اوسطیں ہیں۔ سپریڈز مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ، نیوز ریلیزز، معاشی ایونٹس، مارکیٹس کھلنے یا بند ہونے کے وقت اور ٹریڈ کیے جانے والے انسٹرومنٹس کی اقسام کے لحاظ سے اوپر نیچے اور وسیع ہو سکتے ہیں۔

Exness کے ساتھ XAGUSD کیوں ٹریڈ کریں؟

کم سپریڈز

تنگ سپریڈز کے ساتھ اپنی تجارتی لاگتوں کو کم رکھیں، زیادہ اثر والے ایونٹس کے دوران بھی۔

فوری رقم نکلوانا²

ہماری رقم نکلوانے کی تیز سہولت کے ساتھ آپ کے پاس اپنے فنڈز تک تقریباً فوراً رسائی ہوتی ہے۔

تیز عمل درآمد

ممکنہ سلپیج کو گھٹانے کیلئے تیز عمل درآمد کا فائدہ اٹھائیں۔

حسب منشا لیوریج

اپنی تجارتی حکمت عملی کیلئے موزوں لیوریج سے لطف اندوز ہوں، 1:2  سے لے کر لامحدود تک۔

عمل درآمد کے اگلے لیول کے ساتھ سلور ٹریڈ کریں

کم، مستحکم سپریڈز نیز انتہائی کم یا بنا کسی سلپیج کے ساتھ اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنائیں۔

exness-xagusd-rtl.png

XAGUSD کیا ہے؟

سلور USD جوڑا (XAGUSD) انتہائی لیکویڈ اور اتار چڑھاؤ سے بھرپور ہونے کی وجہ سے مقبول ہے جو ٹریڈرز کو اس کی قیمت میں تبدیلیوں سے منافع کمانے کا موقع دیتا ہے۔ XAGUSD کی ٹریڈنگ کا طریقہ سیکھتے ہوئے، ان مندرجہ ذیل فیکٹرز کو مدنظر رکھیں جو سلور کی قیمت کو متاثر کر سکتے ہیں۔

انڈسٹریل ڈیمانڈ

الیکٹرونکس اور قابل تجدید توانائی جیسے سیکٹرز میں سلور کا وسیع پیمانے پر استعمال سلور کی ڈیمانڈ اور مارکیٹ کی قدر کو متاثر کرتا ہے۔


معاشی اشارے

سلور کی قدر افراط زر، سودی شرحوں اور سینٹرل بینک کی پالیسیوں سے متاثر ہوتی ہے جو نتیجتاً ٹریڈرز کو مارکیٹ کی حرکات سے فائدہ اٹھانے کی سہولت دیتا ہے۔


جغرافیائی سیاسیات کے ایونٹس

سیاسی انتشار اور عالمی افراتفری کے دوران ٹریڈرز کموڈیٹیز کا رخ کرتے ہیں جو سلور کی قیمتوں کو متاثر کرتا ہے۔

دیگر کموڈیٹیز کے ساتھ اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنائیں

XAGEUR

سلور بمقابلہ یورو (XAGEUR) جوڑا زیادہ تر ان کی جانب سے ٹریڈ کیا جاتا ہے جو یورو زون اور XAG مارکیٹ پر فوکس کرتے ہیں۔

XAGGBP

سلور بمقابلہ برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ (XAGGBP) برطانیہ کی فنانشیل مارکیٹ پر فوکس کرنے والے ٹریڈرز میں مقبول ہے۔

XAGAUD

آسٹریلیا کی معیشت سلور بمقابلہ آسٹریلین ڈالر (XAGAUD) جوڑے کی کارکردگی اور سلور کی عالمی قیمتوں کو متاثر کرتی ہے۔

سلور کی ٹریڈنگ کیلئے ایک قابل اعتماد پلیٹ فارم کا انتخاب کریں

Exness کے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز درستی اور افادیت کو بڑھانے کیلئے کئی مختلف ٹولز اور خصوصیات آفر کرتے ہیں۔

تیز عمل درآمد

ٹریڈرز آرڈرز انجام دیتے وقت ملی سیکنڈز میں بہترین قیمتیں کیپچر کر سکتے ہیں۔

جدید تجزیاتی ٹولز

Exness ٹریڈرز کو XAGUSD کے پرائس چارٹس اور کئی مختلف تکنیکی اشارے آفر کرتی ہے جو درست فیصلے لینے کیلئے ضروری ہیں۔ یہ سلور کیلئے ٹریڈنگ کیلکولیٹر بھی فراہم کرتی ہے جو تجارتی لاگتیں کیلکولیٹ کرنے میں مدد کرتا ہے۔

پلیٹ فارم کا استحکام

صارف کے کسی بھی لیول کیلئے خصوصی طور پر تیار کردہ طاقتور، حسب منشا بنانے کے قابل ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی خصوصیات سے لطف اندوز ہوں۔

فنانشیل سیکورٹی

Exness شفاف قیمت بندی اور XAGUSD پر طاقتور انسائٹس کے ساتھ محفوظ تجارتی ماحول آفر کرتی ہے۔

آن لائن XAGUSD کی ٹریڈنگ شروع کرنے کا طریقہ

مرحلہ 1

اکاؤنٹ بنائیں

اکاؤنٹ بنا کر Exness کے ساتھ سلور کی ٹریڈنگ شروع کریں یا مفت ڈیمو کے ساتھ آغاز کریں۔

مرحلہ 2

حکمت عملی بنائیں

XAGUSD چارٹ، مارکیٹ کے تجزیے اور اشاروں جیسے Exness ٹولز کی مدد سے XAGUSD کی ٹریڈنگ کیلئے حکمت عملیاں بنائیں۔

مرحلہ 3

اپنی ٹریڈ انجام دیں

حکمت عملی اچھی طرح تیار کر لینے کے بعد، اپنا پہلا آرڈر انجام دے کر Exness کے ساتھ سلور کی ٹریڈنگ شروع کریں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات


Exness لائیو سلور چارٹ، مارکیٹ انسائٹس اور سلور کے جامع ٹریڈنگ ٹولز آفر کرتی ہے جو ٹریڈرز کو سلور کے پرائس ٹرینڈز ٹریک کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ صارفین کو باخبر فیصلے لینے کی سہولت دیتا ہے۔ پرائس ٹرینڈز کے تجزیے میں بنیادی اور تکنیکی دونوں طرح کی حکمت عملیاں شامل ہیں۔ بنیادی تجزیہ معاشی XAG پرائسنگ ڈیٹا، جغرافیائی و سیاسی ایونٹس کے اثرات اور انڈسٹریل ڈیمانڈز کو ملحوظ خاطر رکھتا ہے جبکہ تکنیکی تجزیہ ٹریڈنگ کے کئی مختلف موقعوں کو نمایاں کرنے کیلئے تازہ ترین چارٹس اور اشاروں کا استعمال کرتا ہے۔


ٹریڈرز Exness کے خطرے سے پاک ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے ساتھ شروعات کر سکتے ہیں۔ Exness ٹریڈرز کیلئے ایسے اکاؤنٹس تک رسائی پانا آسان بناتی ہے جو ہر لیول کے ٹریڈرز کو بغیر حقیقی فنڈز کے سلور کی ٹریڈنگ کی مشق کرنے کا موقع دیتے ہیں۔ سلور کی ٹریڈنگ شروع کرنے کیلئے کیا ضروری ہے یہ سمجھنے کیلئے ہمارا ٹریڈنگ کیلکولیٹر استعمال کریں۔


XAGUSD میں اتار چڑھاؤ بنیادی طور پر میکرو اکنامک ایونٹس، امریکی ڈالر میں حرکات اور انڈسٹریل ڈیمانڈ کے پیٹرنز کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ ایونٹس عموماً ایسے ٹریگرز کے طور پر کام کرتے ہیں جن سے ٹریڈرز کو اپنی تجارتی حکمت عملیوں کا تعین کرتے وقت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔


سلور پر دونوں طرح کی ٹریڈنگ سے برابر فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ ڈے ٹریڈرز باقاعدگی کے ساتھ مختصر مدتی اتار چڑھاؤ سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اس کی برعکس، طویل مدتی ٹریڈرز XAGUSD کی پوزیشنز کو اپنا پورٹ فولیو متنوع بنانے یا پھر افراط زر کے ہیجز کیلئے تیار کردہ وسیع حکمت عملی کے تحت ہولڈ کرنے پر غور کر سکتے ہیں۔ Exness لائیو چارٹس، ٹائل سائزنگ اور سلور کی 24/5 ٹریڈنگ جیسی جدید خصوصیات کے ساتھ تجارتی حکمت عملیوں کو سپورٹ کرتی ہے۔


آج ہی XAGUSD کی ٹریڈنگ شروع کریں

منافع کے مارجنز میں اضافہ کرنے کیلئے سلور کے کم اور مستحکم سپریڈز کا فائدہ اٹھائیں۔

  1. سپریڈز مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ اور لیکویڈیٹی، نیوز ریلیزز، معاشی ایونٹس، مارکیٹس کھلنے یا بند ہونے کے وقت اور ٹریڈ کیے جانے والے انسٹرومنٹس کی اقسام کے لحاظ سے اوپر نیچے اور وسیع ہو سکتے ہیں۔
  2. Exness میں، %98 سے زائد رقم نکلوانے کی درخواستوں کو فوراً پراسیس کر دیا جاتا ہے (1 منٹ کے اندر)۔ جب آپ کے فنڈز ہماری تحویل سے نکل جاتے ہیں تو فنڈز پراسیس کر کے انہیں آپ کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کرنے کا کام آپ کے منتخب کردہ ادائیگی کے فراہم کنندہ پر منحصر ہوتا ہے۔